شعبہ فکری امور نے سہ ماہی میگزین العقیدہ کا 35واں شمارہ شائع کر دیا

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبۂ فکری و ثقافتی امور کی جانب سے سہ ماہی رسالہ ’’العقیدہ‘‘ کا پینتیسواں شمارہ شائع کر دیا گیا ہے۔

اس علمی رسالے کی تحریر و اشاعت کے تمام امور کو مذکوہ بالا شعبہ کے ذیلی ادارے اسلامک سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی طرف سے انجام دیا جاتا ہے۔

نئے شمارے میں اہم علمی و فکری مقالات شامل کیے گئے ہیں، جن میں قابلِ ذکر یہ ہیں:

’’الوظيفة الإثباتيّة لعلم الكلام مبدأً للتحديث الذاتي‘‘ — تحریر: ڈاکٹر عمار عبدالرزاق الصغیر

’’وعلم الكلام الجديد: التحوّل المعرفي ووظائف الخطاب العقدي المعاصر‘‘ — تحریر: شیخ محمود علی سرائب

اس کے علاوہ، شمارے میں کئی تحقیقی و تنقیدی مضامین بھی شامل ہیں، جن میں سرفہرست یہ ہیں:

’’رسالة في أصول الدين‘‘ — مصنف: میرزا قمی (صاحبِ قوانین)، تحقیق و ترجمہ: شیخ محسن مظاہر شعبان

’’دراسة في مدرسة المدينة الكلامية الأولى من التأسيس إلى استشهاد الإمام الحسين (عليه السلام)‘‘ — تحریر: سید علی حسینی زادہ خضر آباد

شمارہ پڑھنے کے لیے: یہاں کلک کریں۔



https://aqeeda.iicss.iq/?id=124
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: