موکب *'یا قائم آل محمد'*

حسین خلیفہ البدیوی کہتے ہیں: میں نے اپنے چچازاد بھائیوں کے ساتھ مل کر ایک موکب قائم کیا، جس کا نام ہم نے *'یا قائم آل محمد'* رکھا۔ مجھے فخر اور اعزاز کا احساس ہوتا ہے جب میں بصرہ کے علاقے البیشہ میں اپنے والد کے ساتھ مل کر زائرین کی خدمت کرتا ہوں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: