روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے قرآن علمی کمپلکس نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی رحمۃٌ للعالمین فیسٹیول کے ضمن میں ایک عظیم الشان عالمی قرآنی محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کے 1500ویں جشن میلاد کی مناسبت سے منعقد کیے جانے والا یہ تین روزہ بین الاقوامی فیسٹیول 15 ربیع الاول بمطابق 8 ستمبر کو شروع ہوگا۔
