روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے بابِ قبلہ پر بین الاقوامی "رحمةً للعالمين"فیسٹیول کے مرکزی بینر کی تنصیب

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبۂ ہدایا ونذورات کی ٹیم نے روضہ مبارک کے بابِ قبلہ پر پہلے بین الاقوامی "رحمةً للعالمين"فیسٹیول کے بینر کو آویزاں کر دیا ہے کہ جس کی لمبائی 13 میٹر اور چوڑائی 6 میٹر ہے۔

واضح رہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کے 1500ویں جشن میلاد کی مناسبت سے آٹھ ستمبر کو بین الاقوامی رحمۃٌ للعالمین فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے جس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: