کروڑوں لوگ اپنے ایمان و عقیدت کے کعبہ امام حسین(ع) کے مرقد کی جانب بڑھ رہے ہیں (تصویری رپورٹ)

پوری دنیا سے امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے کروڑوں کی تعداد میں کربلا آ رہے ہیں کہ جن میں سے بہت بڑی تعداد سینکڑوں کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے کربلا پہنچ رہی ہے۔

اس وقت پورا عراق اور خاص طور پر عراق کے جنوبی اور وسطی علاقے امام حسین علیہ السلام اور ان کے مشن سے وابستگی کا اعلیٰ ترین نمونہ بنے ہوئے ہیں امام حسین علیہ السلام کی محبت سے سر شار عراقی مومنین کروڑوں لوگوں کی مہمان نوازی جس طریقے سے کر رہے ہیں اس کی مثال پوری دنیا میں ناپید ہے ہر جگہ بلا معاوضہ زائرین کے کھانے اور رہنے کا اعلی ترین انتظام موجود ہے۔

الکفیل انٹر نیشنل ورک کے فوٹو گرافروں نے امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی کچھ تصاویر ہمیں ارسال کی ہیں جنہیں آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: