امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن نے اربعین کے موقع پر زنجیر زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام ماتمی جلوس برآمد سکیں۔

مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1437 ہجری کے حوالے سے عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:

15 صفر اور 16صفر 1437هـ
1
مواكب الضعن کے جلوس
تمام صوبوں کے جلوس




16 صفر 1437هـ
1
صوبہ ناصرية کی انجمنیں
دن 7 بجے سے
دن 9 بجے تک
2
صوبہ بغداد کی انجمنیں
دن 9 بجے سے
دن 11 بجے تک
3
صوبہ النجف کی انجمنیں
دن 1 بجے سے
دن 2 بجے تک
4
صوبہ الديوانية کی انجمنیں
دن 2 بجے سے
دن 4 بجے تک
5
كاظمية مقدسة کی انجمنیں
رات 6 بجے سے
الى الساعة 8 بجے تک
6
صوبہ ميسان کی انجمنیں
رات 8 بجے سے
الى الساعة 10 بجے تک
7
صوبہ ديالى کی انجمنیں
رات 10 بجے سے
الى الساعة 12 بجے تک




17 صفر 1437هـ
1
صوبہ بصرة کی انجمنیں
دن 7 بجے سے
دن 9 بجے تک
2
صوبہ بابل کی انجمنیں
دن 9 بجے سے
دن 11 بجے تک
3
صوبہ واسط کی انجمنیں
دن 1 بجے سے
دن 3 بجے تک
4
صوبہ كركوك اور صوبہ نينوى کی انجمنیں
دن 3 بجے سے
دن 5 بجے تک
5
صوبہ سماوه کی انجمنیں
رات 7 بجے سے
رات 9 بجے تک
6
صوبہ صلاح الدين کی انجمنیں
رات 10 بجے سے
رات 11 بجے تک
7
صوبہ ناصرية کی انجمنیں
رات 11 بجے سے
رات 12 بجے تک

یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: