کربلا میں ماتم اور سینہ زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام جلوس عزاء برآمد سکیں۔ مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1437 ہجری کے حوالے سے عراق کے تمام صوبوں اور غیر ملکی انجمنوں کے لئے ماتم اور سینہ زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:


18 صفر 1437هـ:
1
صوبہ ناصرية کی انجمنیں
دن 6 بجے تک
دن 9 بجے تک ً
2
صوبہ عمارة کی انجمنیں
دن 9 بجے تک
دن 11 بجے تک
3
موكب عزاء المجلس الأعلى و منظمة بدر
دن 1 بجے تک
دن 2 بجے تک
4
صوبہ ديالى و صوبہ صلاح الدين کی انجمنیں
دن 2 بجے تک
دن 4 بجے تک
5
هيئت أنصار الشهيد الصدر
شام 4 بجے تک
شام5,30 بجے تک
6
صوبہ واسط کی انجمنیں
رات 6,30 بجے تک
رات 8 بجے تک
7
صوبہ ديوانية کی انجمنیں
رات 8 بجے تک
الى الساعة 10 بجے تک
8
صوبہ بغداد کی انجمنیں
رات 10 بجے تک
الى الساعة 11 بجے تک
9
غیر ملکی کی انجمنوں کے جلوس
رات 11 بجے تک
الى الساعة 12 بجے تک




19 صفر 1437هـ:
1
كاظمية مقدّسة کی انجمنیں
دن 7 بجے تک
دن 8 بجے تک
2
صوبہ نجف اشرف کی انجمنیں
دن 8 بجے تک
دن 9 بجے تک
3
صوبہ بصرة کی انجمنیں
دن 9 بجے تک
دن 11 بجے تک
4
صوبہ سماوة کی انجمنیں
دن 1 بجے تک
دن 2 بجے تک
5
موكب حزب دعوة و قبيلة بني تميم
دن 2 بجے تک
دن 4 بجے تک
6
صوبہ بابل کی انجمنیں
شام 4 بجے تک
شام 5,30 بجے تک
7
صوبہ كركوك و صوبہ نينوى کی انجمنیں
رات 7 بجے تک
رات 9 بجے تک
8
عين التمر کی انجمنیں
رات 9 بجے تک
رات 10 بجے تک
9
غیر ملکی انجمنوں کا جلوس
رات 10 بجے تک
رات 12 بجے تک



یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: