عراق میں موجود دینی سپریم لیڈر کی جانب سےقطیف کے مومنین کو الشیخ النمر کی شھادت پر تعزیت پیش کی۔۔۔۔۔۔

عراق کی دینی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ)نے قطیف کے مومنین کو تعزیتی پیغام میں کہا:

بسم الله الرحمن الرحيم
(إنّا لله وإنّا إليه راجعون)

اے قطیف کے لوگو! خدا کی رحمت ہو آپ پر اور خدا کی نعمتیں تم پر نازل ہوں۔جب ہم نےالشیخ نمر کی شھادت کی خبر سنی جن کا خون ظلم و ستم سے بہایا گیا ہمیں اس خبر نے بہت زیادہ غمزدہ کر دیا۔پس ہم سختی اور شدت سے اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور تمام ماننے والوں خصوصا شہداء کے خاندان کوتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ہم دعا کرتے ہیں کہ خدا وند متعال ان پر اپنا کرم عطا فرمائے اور انہیں ولی اللہ کے ساتھ محشور فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: