قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے تلاوت و تجوید قرآن کی تعلیم و تدریس کا سلسلہ جاری ہے.....

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تم میں سے سب سے اچھا شخص وہ ہے کہ جس نے قرآن کی تعلیم حاصل کی اور پھر دوسروں کو قرآن کی تعلیم دی۔۔۔۔۔۔۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ذیلی اداروں کے ذریعے عراق میں مومنین کو قرآنی ثقافت سے آراستہ کرنے کے لئے قرآنی کورسسز کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اس دفعہ بغداد کے نواحی شہر الشعب میں قرآن انسٹی ٹیوٹ نے تلاوت اور تجوید قرآن کے حوالے سے ایک شارٹ کورس کا انعقاد کروایا کہ جس میں مومنین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: