قرآن انسٹیٹیوٹ کی طرف سے لندن میں قرآن پڑھانے والے اساتذہ کے لیے کورس.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے تحت کام کرنے والے قرآن انسٹیٹیوٹ نے قرآنی تعلیمات کے فروغ اور اس کی روشنی کو دنیا کے ہر کونے میں پھیلانے کے ہدف کے تحت لندن میں قرآن کی تلاوت کی تعلیم دینے والے اساتذہ کے لیے ایک کورس کا انعقاد کیا کہ جس میں لندن سے آئے ہوئے اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

قرآن اسٹیٹیوٹ کی عمارت میں منعقد ہونے والے اس قرآنی کورس میں قرآن پڑھانے کے جدید ترین طریقے اور عقائدی و فقہی دروس شامل تھے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: