پاکستانی زائرین کے عراق میں آمد اور انہیں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے عراقی سفیر اور مقدس روضوں کے درمیان تبادلہ خیال.....

پاکستان میں تعینات عراق کے سفیر ڈاکٹر علی رحمانی کی دعوت پہ ہفتہ ثقافت(نسیم کربلاء)میں شرکت کے لیے آئے ہوئے مقدس روضوں کے وفد نے عراقی سفارت خانے کا دورہ کیا اور سفیر سے ملاقات کے دوران مختلف امور پہ تبادلہ خیال کیا۔خاص طور پر پاکستانی زائرین کے لیے ویزے کی فراہمی میں آسانی اور ان کی عراق میں آمد پہ سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات اور دونوں ممالک میں مختلف منصوبوں کے شروع کرنے پہ بھی غور کیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: