کاظمیہ میں دسیوں ممالک سے تعلق رکھنے والے لاکھوں عزادار امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شھادت کی یاد مکمل عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں ہر عزادار اپنے عقیدہ و ایمان اور مخصوص انداز میں اس پُر درد سانحہ پہ عزاداری میں شریک ہے۔
الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافروں نے کاظمیہ سے ہمیں عزاداروں کی کچھ تصاویر بھیجی ہیں کہ جنہیں آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں: