ظہرین اور مغربین کی نماز سے پہلے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے داخلی دروازوں اور حرم کی طرف آنے والے راستوں کے مناظر.....

جگہ: کربلا مقدسہ۔

بروز: جمعرات، 3 رمضان المبارک(1437هـ)بمطابق (9جون2016ء).
ان تصاویر میں آپ رمضان المبارک کی پہلی شب جمعہ کو امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی کثیر تعداد کو دیکھ سکتے ہیں۔

محدود وقت میں زائرین کی اتنی بڑی تعداد کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام کی خدمات قابل تعریف ہیں کہ جو روزہ کی حالت میں اور افطار کے وقت ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے پیش پیش نظر آتے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: