تصویری رپورٹ: عباس عسکری یونٹ کی طرف سے طلاب کو عسکری تربیت.....

عباس عسکری یونٹ نے عراق کے تقریبا تمام شہروں میں طلاب کو ابتدائی عسکری ٹریننگ کے لیے کیمپ لگائے ہیں کہ جہاں طلاب کو 20 روزہ عسکری کورس کروایا جا رہا ہے کہ جس میں ہلکے ہتھیاروں کے استعمال، فرسٹ ایڈ اور ابتدائی عسکری تربیت شامل ہے۔

طلاب کو اس ٹریننگ کے دینے کا مقصد ہنگامی حالات میں شہروں کے اندر اور ضرورت پڑنے پر دیگر مقامات پر ان کی خدمات حاصل کرنا ہے۔

الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کے فوٹو گرافروں نے عباس عسکری یونٹ کے طلاب کے لیے لگائے گئے ایک عسکری کیمپ سے کچھ تصاویر ہمیں ارسال کی ہیں کہ جنہیں آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: