مضیف حضرت ابو الفضل العباس(ع) کی طرف سے ہر روز افطار کا خاص اہتمام.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مضیف (مہمان خانہ) کی طرف سے ہر روز دسیوں ہزار افراد میں مختلف مقامات پر افطار تقسیم کیا جاتا ہے اور اسی طرح روضہ مبارک کے اندر مضیف (مہمان خانہ) کی عمارت میں بھی ہزاروں افراد کو افطار پیش کیا جاتا ہے۔

رمضان المبارک کی ابتداء سے اب تک یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے اور مناسبات کے موقع پر اور زائرین کی تعداد کے زیادہ ہونے کی صورت میں افطار کے لیے بنائے جانے والے کھانے اور دیگر سامان کی مقدار میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: