روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے رمضان المبارک میں منعقد ہونے والی محافل قرآن میں ایک بڑی تعداد بزرگ حضرات کی بھی نظر آتی ہے کہ جو ان محافل کا تاج شمار ہوتے ہیں۔
انہی بزرگوں کو دیکھ کر نوجوان اور بچے بھی محافل قرآن کا رخ کرتے ہیں اور اپنے بڑوں کی سیرت پہ عمل کرتے ہوئے تلاوت قرآن کی عبادت سے سرفراز ہوتے ہیں۔
الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافروں نے ہمیں روضہ مبارک کے اندر منعقد ہونے والی ایک محفل قرآن میں موجود بزرگ حضرات کی چند تصاویر لی ہیں کہ جنہیں آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں: