روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے خواتین کے لیے دورہ حفظ قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا ہے.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے خواتین کے لیے قرآن مجید کے حفظ کے دروس کا اہتمام کیا۔ پس جس طرح روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے مردوں کے لیے حفظ قرآن اور تعلیم کا اہتمام کیا ہے اسی طرح خواتین کے لیے بھی انہوں نے حفظ قرآن ،تجوید ،احکام دینی کو سیکھنے کے لیے دروس کا اہتمام کیا۔ اس کا مقصد اور ہدف خواتین میں دین اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا ہے تا کہ خواتین قرآن و روایات کی تعلیم کردہ طریقے کے مطابق زندگی گزار سکیں اسی طرح درس فقہ، عقائد، اخلاق اور تفسیر قرآن کی شرح کا بھی اہتمام کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: