ملک سے باہر ہونے والے آپریشن اب الکفیل ہسپتال میں کامیابی سے ہو رہے ہیں۔۔۔

الکفیل ہسپتال کے کھلنے سے پہلے زیادہ تر بڑے آپریشن عراق میں ممکن نہیں تھے لیکن الکفیل ہسپتال کے کھلنے کے بعد تقریباً ہر طرح کے بڑے آپریشن اب الکفیل ہسپتال میں کامیابی کے ساتھ کئے جا رہے ہیں۔
ڈاکٹر منیر خماس نے الکفیل نیٹ ورک کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عراق میں موجود الفکیل ہسپتال میں کام کرتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کیونکہ عراق میں ان نادر اور پچیدہ آپریشنوں کی ابتداء کے لیے مجھے اور الکفیل پسپتال کی سرجنوں کی ٹیم کو اختیار کیا گیا اور دوسری جانب الکفیل ہسپتال عراق کا وہ واحد ہسپتال ہے کہ جہاں دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: