روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سرمایہ کاری سیکشن کے تحت کام کرنے والی کمپنی شركة نور الكفيل کی عراق کے اکثر شہروں میں دکانیں ہیں کہ جہاں بازار سے اچھی اور سستی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں شركة نور الكفيل کی دکانوں میں ہر طرح کے غذائی مواد کے ساتھ ساتھ دسیوں اقسام کا سرخ اور سفید گوشت بھی نہایت کم قیمت میں دستیاب ہے۔
الکفیل کی دوکانوں میں 200 سے زیادہ اقسام و انواع پر مشتمل اشیاء خورد و نوش دستیاب ہیں کہ جن میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زرعی فارم سے حاصل ہونے والی سبزیاں بھی شامل ہیں۔
مذکورہ کمپنی سے مندرجہ ذیل فون نمبرز اور ایمیل کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:
(009647801966624)
(009647801966621)
hq@islamicalkafeel.com