3 ستمبر 2016 کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہو گی۔ (دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ)

نجف اشرف میں موجود سپریم دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا بروز ہفتہ 3 ستمبر 2016ء کو ذی الحجہ 1437ھجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔

اس اعلان کی بناء پر عید الاضحیٰ بروز سوموار 12 ستمبر 2016ء کو ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: