تصویری رپورٹ:روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی رہائشی کالونی آخری تعمیراتی مراحل میں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ نے حرم مقدس میں کام کرنے والے خدام کی رہائشی مشکلات کو حل کرنے کے لیے مجمع الکفیل السکنی کے نام سے ایک رہائشی کالونی کا منصوبہ شروع کیا تھا کہ جو اس وقت اپنے آخری تعمیراتی مراحل میں پہنچ چکا ہے۔

اس کالونی میں 831 رہائشی گھروں کے علاوہ ہر طرح کی سروس فراہم کرنے والے اداروں کی دسیوں عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں۔

آپ ذیل میں موجود تصاویر میں اب تک ہونے والی تعمیرات کو دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: