عید غدیر کے موقع پہ حضرت علی بن ابی طالب(ع) کی ضریح مبارک کو خصوصی طور پر قدرتی پھولوں کے خوبصورت گلدستوں سے سجایا گیا ہے جن کی مسحورکن خوشبو سے پورا حرم مہک رہا ہے۔
حضرت علی(ع) کی ضریح اور روضہ مبارک کے باقی حصوں کو اس پُرمسرت موقع کی مناسبت سے  سجانے کے لیے باقی اشیاءِ آرائش کے علاوہ 14ہزار قدرتی پھولوں کو استعمال کیا گیا ہے روضہ مبارک میں جہاں بھی نظر پڑتی ہے وہاں قدرتی پھولوں کے گلدستے عید غدیر کی مبارک باد دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
ذیل میں موجود تصاویر میں آپ صاحب غدیر کی ضریح مبارک پہ تاج کی طرح سجے پھولوں کو دیکھ سکتے ہیں:
 العربية
 العربية English
 English فارسى
 فارسى Türkçe
 Türkçe Français
 Français Deutsch
 Deutsch Kiswahili
 Kiswahili Español
 Español Azərbaycan
 Azərbaycan











