وزارت تعلیم و تربیت کی درسی کتابوں کی دار الکفیل پرنٹنگ پریس میں طباعت.....

عراق کی وزارت تعلیم و تربیت اور الکفیل پرنٹنگ پریس کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت سکولوں کی درسی کتابوں کے لاکھوں نسخوں کی طباعت مکمل کر لی گئی ہے اور باقی ماندہ کتابوں کی طباعت کا سلسلہ تیزی سےجاری ہے۔

اس معاہدے سے پہلے مذکورہ وزارت بیرون ملک سے درسی کتابیں چھپواتی تھی کہ جو معیار کے حوالے سے دارالکفیل پرنٹنگ پریس سے چھپنے والی کتابوں سے بہتر نہیں ہوتی تھی جب کہ لاگت کے حوالے سے دارالکفیل پرنٹنگ پریس سے مہنگی تھی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: