الغدیر سیمینار کے ضمن میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فوٹو گرافروں کی لی ہوئی تصاویر کی نمائش.....

روضہ مبارک امام علی علیہ السلام میں چار روزہ الغدیر سیمینار کی تقریبات جاری ہیں ان تقریبات کے ضمن میں ایک تصویری نمائش بھی شامل ہے کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فوٹو گرافروں کی تصاویر نظروں کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکرو ثقافت سیکشن کے تحت کام کرنے والے فوٹو گرافری کے شعبہ نے اس نمائش میں مقامات مقدسہ کی دسیوں تصاویر رکھی ہیں کہ جنہیں دیکھنے والوں کی طرف سے نہایت پسند کیا جا رہا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: