تصویری رپورٹ: دسیوں لاکھ عراقی و غیر ملکی عزاداروں پر مشتمل جلوسِ عزاء ’’رکضۃ طویریج‘‘ میں نظم و نسق

تصویری رپورٹ: دسیوں لاکھ عراقی و غیر ملکی عزاداروں پر مشتمل جلوسِ عزاء ’’رکضۃ طویریج‘‘ میں نظم و نسق

دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاء ’’رکضۃ طویریج‘‘ جہاں عزاداروں کی بہت بڑی تعداد کی شرکت اور منفرد انداز میں امام حسین(ع) کو پرسہ پیش کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے وہاں یہ جلوس نظم ونسق کا اعلی ترین نمونہ بھی ہے۔

اس جلوس میں لاکھوں لوگ دوڑتے ہوئے حریت و انسانیت کے قبلہ امام حسین(ع) کے روضہ مبارک کی طرف آتے ہیں لیکن کبھی بھی کسی جگہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہر شخص ایک دوسرے کا خیال رکھتا ہے اور اس کیفیت کے ساتھ امام حسین(ع) کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے گویا حقیقت میں آج 61ہجری کا عاشور ہے اور وہ اپنے امام(ع) کی پکار پہ لبیک کہتے ہوئے ان کی طرف جلد سے جلد پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

آج کے جلوسِ عزاء ’’رکضۃ طویریج‘‘ کی چند تصاویر آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: