امام حسین(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے الکفیل سکاؤٹس امیر المومنین(ع) کی بارگاہ میں

امام حسین(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے الکفیل سکاؤٹس امیر المومنین(ع) کی بارگاہ میں

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی الکفیل سکاؤٹس نے امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب(ع) کی بارگاہ میں ان کے بیٹے امام حسین(ع) کی المناک شہادت کا پرسہ پیش کیا اور حسینی مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

آج الکفیل سکاؤٹس کے 100سے زیادہ یونٹ انچارجز اور دیگر ارکان نے روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری دی اور فوجی پریٹ کی صورت میں جلوس، مجلس عزاء اور ماتم و نوحہ خوانی کے ذریعے سانحہ کربلا پہ حزن وغم کا اظہار کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: