اربعین کے موقع پہ آنے والے زائرین ان امور کا خیال رکھیں

عراقی چوائنٹ آپریشن کی قیادت کی جانب سے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ آنے والے زائرین کے لیے جاری کردہ تعلیمات میں کہا گیا ہے:

1. پارکنگ کی کمی کے پیش نظر کربلا آنے کے لیے پبلک پرانسپورٹ کا استعمال کیا جائے۔
2. رسمی طور پر کھولی گئيں ڈسپنسریوں سے ادویات لی جائيں۔
3. کسی بھی مشکوک نقل و حرکت کو دیکھنے کی صورت میں فوری طور پر قریب ترین سیکورٹی اہلکاروں کو مطلع کریں۔
4. رسمی مواکب سے کھانا پینے کی اشیاء لیں۔
5،6. تلاشی اور سیکورٹی پہ مامور افراد کے ساتھ تعاون کریں۔
7. خوف اور افراتفری پھیلانے کے لیے دشمن کی پھیلائی ہوئی کسی قسم کی افواہ پہ توجہ نہ دیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: