اربعین کے دوران الکفیل سکاؤٹس کی ثقافتی اور خدماتی سرگرمیاں

الکفیل سکاؤٹس ان دنوں اپنی صلاحیتوں کو عملی طور پر بروے کار لاتے ہوئے زائرینِ اربعین کی خدمت میں کوشاں ہیں الکفیل سکاؤٹس کے 95رکن نجف کربلا روڈ پر واقع ام البنین خدمتی کمپلکس اور بغداد کربلا روڈ پہ واقع شیخ کلینی خدمتی کمپلکس میں زائرین کی خدمت کے لیے بہتر سے بہتر انتظامات میں وہاں مامور افراد کی مدد کر رہے ہیں۔


الکفیل سکاؤٹ زیادہ تر جن کاموں کو سرانجام دے رہے ہیں ان میں کھانے پینے کی اشیاء کی تقسیم، صفائی، زائرین پہ معطر پانی کا چھڑکاؤ، کمپلکس کے گیٹ پہ زائرین کا استقبال، الکفیل سکاؤٹ کی تصویری نمائش، روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے امام مہدی کے حوالے سے ہونے والے مقابلے کی نشر واشاعت.....
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: