میسان کے محکمہ صحت کا روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے تعاون سے زائرین کے لیے ہر حوالے مکمل طبی مرکز کا قیام

صوبہ میسان کے محکمہ صحت نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے تعاون سے نجف کربلا روڈ پہ ام البنین کمپلیکس کے پاس ایک مکمل طبی مرکز کھول رکھا ہے کہ جو ایک پورے ہسپتال کی صورت میں کام کر رہا ہے اور اس میں 80سے زیادہ طبی ماہرین زائرین کے علاج معالجہ میں مصروف ہیں۔

اس طبی مرکز میں ہر شعبہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر موجود ہیں یہاں زائرین کے علاج اور مرض کی تشخیص کے لیے طبی مشینری بھی موجود ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: