روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ نے حرم کی آٹو ورکشاپ کا نام عباس عسکری یونٹ کے ایک شہید (ماہر علی رحیم عمران) کے نام پہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کہ جنہوں نے قریۃ البشیر میں جامِ شھادت نوش کیا۔
واضح رہے کہ شہید ماھر علی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خادم تھے اور عباس عسکری یونٹ کی تاسیس کے بعد وہ ملک اور مقدس مقامات کے دفاع کے لیے عباس عسکری یونٹ میں شامل ہو گئے۔
 العربية
 العربية English
 English فارسى
 فارسى Türkçe
 Türkçe Français
 Français Deutsch
 Deutsch Kiswahili
 Kiswahili Español
 Español Azərbaycan
 Azərbaycan