تصویری رپورٹ: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے صحن میں بچھائے گئے نئے قالین.......

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پوتے امام جعفر صادق علیہ السلام کے جشن میلاد کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے کیئر سیکشن نے روضہ مبارک کے صحن میں نئے قالین بچھا دئیے ہیں اور روضہ مبارک کی باقی حصوں سے پرانے قالینوں کی جگہ نئے قالینوں کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ کیئر سنٹر سال میں ایک یا دو مرتبہ روضہ مبارک کے قالینوں کو تبدیل کرتا ہے اور پرانے قالینوں کو روضہ مبارک کے بیرونی حصوں میں استعمال کے لیے مختص کر دیا جاتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: