تصویری رپورٹ:روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے صحن میں نصب کیے گئے نئے فانوس........

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے صحن میں مختلف سائز کے نئے فانوس لگائے گئے ہیں کہ جو اپنی خوبصورتی اور نفاست میں اپنی مثال آپ ہیں۔

ان فانوسوں کو جمہوریۃ التشیک سے امپورٹ کیا گیا ہے کہ جہاں (BRILLANT CRYSTAL LIGHTING) نامی کمپنی نے ان فانوسوں کی تیاری میں مرکزی کردار ادا کیا۔

واضح رہے مذکورہ بالا کمپنی پوری دنیا میں فانوسوں کی صناعت کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے اور اس کے پاس 50 سالہ تجربہ بھی موجود ہے۔

نئے لگائے گئے فانوسوں کو آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: