عراق اور الکفیل ہسپتال میں پہلی مرتبہ شعاعوں کے ذریعے کینسر کا علاج.....

الکفیل ہسپتال نے کینسر کے علاج کے لیے شعاعوں کا باقاعدہ استعمال شروع کر دیا ہے اور اس مقصد کے لیے جدید ترین مشینری کو ہسپتال میں نصب کیا ہے اب تک کئی مریضوں کا کامیاب علاج مکمل ہو چکا ہے کہ جو حضرت عباس علیہ السلام کی برکات اور ماہر ترین طبی عملے کی صلاحیتوں سے ممکن ہو سکا۔

الکفیل ہسپتال میں موجود طبی خدمات اور طریقہ علاج کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائٹ کا وزٹ کریں یا درج ذیل نمبروں سے رابطہ کریں:

(www.kh.iq)

(07602344444)

(07602329999).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: