ربیع الشھادۃ ثقافتی جشن کی تیاریاں اور انتظامی کمیٹیوں کی میٹینگز.....

حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی طرف ہر سال منعقد ہونے والے بین الاقوامی ربیع الشھادۃ ثقافتی جشن کی تیاریاں جاری ہیں اور ان تیاریوں کا جائزہ لینے اور پروگراموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کےلیے بروز ہفتہ (15ربيع الآخر 1437هـ) بمطابق (14جنوری2017ء) کو روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے سید الاوصیاء ہال میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جشن کی تمام انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔

یہ میٹینگ کافی دیر تک جاری رہی اور اس میں بہت سے اہم معاملات پہ تبادلہ خیال کیا گیا اور جشن کے پروگراموں کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: