قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے قرآن کے معلمین کے لیے لندن میں خصوصی کورس.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے لندن میں کھولی گئی قرآن انسٹی ٹیوٹ کی شاخ نے قرآن پڑھانے والے معلمین اور معلمات کو ایک خصوصی کورس کروانے کا اہتمام کیا ہے کہ جس میں انہیں قرآن فہمی اور قرآن کی تعلیم کے حوالے سے مفید معلومات اور جدید طریقوں سے روشناس کروایا جا رہا ہے۔

اس کورس میں برطانیہ اور یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے اساتذہ شرکت کر رہے ہیں جن کو ماہر سکالرز اور قاری لیکچرز دے رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: