روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ھنی فارمز میں ہزاروں لیٹر شہد کی پیداوار.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ھنی فارمز میں شہد کی پیداوار میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور اس وقت ان فارمز سے سالانہ ہزاروں لیٹر شہد حاصل کیا جا رہا ہے۔

ھنی فارمز کے انچارج حسنين محمد عبد الرضا نے الکفیل نیٹ ورک کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روضہ مبارک کے ادارہ نے مقامی سطح پر شہد کی پیداوار بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں اور اس سلسلہ میں ہر ممکن وسائل مہیا کیے ہوئے ہیں جس کے نتیجہ میں گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال شہد کی پیداوار میں ہزاروں لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: