الباھر علمی و تحقیقی رسالہ کا نیا شمارہ شائع ہو گیا ہے......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے مرکز العمید برائے تحقیق و تعلیم نے حال ہی میں الباھر رسالہ کا نیا شمارہ شائع کیا ہے کہ جس میں فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، میتھ میٹکس، انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنسز کے حوالے سے تحقیقی مقالات شائع کیے گئے ہیں۔

یہ شمارہ چودہ مقالوں پر مشتمل ہے کہ جن میں سے سات عربی زبان میں ہیں جب کہ باقی سات کو انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے۔

یہ سہ ماہی رسالہ عالمی طور پر (2312-5721ISSN) سے رجسٹرڈ ہے اور پوری دنیا میں اس کے مقالات کو بہت اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: