مرکز تراث بصرہ نے جن موضوعات پہ اہل قلم کو لکھنے کی دعوت دی ہے وہ درج ذیل ہیں:
- علوم قرآن وتفسير اورقرأت قرآنية وغیرہ.
2. بصرہ میں فکری و عقائدی افکار.
3. فقه والأصول ودراية الحديث.
4. بصرہ کی زبان اور لغوی اصطلاحات.
5. بصرہ کے شعراء اور ادب اور خاص طور پر اہل بیت علیھم السلام کی شان میں لکھے گئے اشعار.
6. بصرہ کی تاریخ (ما قبل الإسلام، العصر الإسلاميّ، الأمويّ، العبّاسي، المتأخّرة، العثمانيّ، والحديث والمعاصر).
7. بصرہ میں موجود مقدس مقامات.
8. بصرہ کے علمی گھرانے.
9. بصرہ میں تہذیب و تمدن اور تعمیرات.
10. بصرہ سے متعلق خطی نسخے (مخطوطات).
11. بصرہ کے بارے میں لکھی گئی کتابوں کا تحلیلی جائزہ .
12. بصرہ کی معروف شخصیات.
13. حکمرانوں کا اہل بصرہ کے ساتھ رویہ اور اس کے فکری و تعمیراتی اثرات.
14. سیاحتی مقامات.
15. بصرہ کا پرانا اور نیا جغرافیہ.
16. بصرہ کی اقتصادی حیثیت.
نوٹ: ان موضوعات پر لکھنے والے افراد کو پانچ ملین سے لے کر ایک ملین عراقی دینار انعام کے طور پر دیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں اور ای میل کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:
(07709050191 - 07604287317)
(basrah@alkafeel.net)
(البصرة - شارع بغداد – حيّ الغدير – مقابل مجلس القضاء الأعلى).