موصل تلعفر روڈ پہ عباس عسکری یونٹ کا قبضہ.....

آج صبح (22جمادى الأولى 1438هـ بمطابق20فروی 2017ء) عباس عسکری یونٹ کے بہادروں نے شدید جنگ کے بعد سحاجی کے علاقے اور موصل تلعفر روڈ پہ مکمل قبضہ کر لیا ہے اور داعش کو اس علاقے سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔

عباس عسکری یونٹ کے ترجمان نے پریس ریلیز میں بتایا ہے موصل کے دائیں جانب شمار ہونے والے سحاجی کے علاقے کو داعش سے آزاد کروانے کے لیے عباس عسکری یونٹ کے شہسواروں نے داعشی دہشت گردوں پہ شدید حملے کیے اور انہیں بے انتہاء جانی و مادی نقصان پہنچایا جس کی تاب نہ لاتے ہوئے داعش اس علاقے کو چھوڑنے پہ مجبور ہو گئے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: