عباس عسکری یونٹ کے انجینئرز آزاد کروائے جانے والے علاقے سے بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف ہیں......

تلعفر سے موصل جانے والے راستوں اور ان سے متصلہ علاقوں پر عباس عسکری یونٹ کے کنٹرول کے بعد یونٹ کا انجینئرنگ و بم ڈسپوزل اسکواڈ پورے علاقے سے بارودی سرنگیں صاف کرنے اور حفاظتی بند و مورچے بنانے میں دن رات مصروف عمل ہے۔

داعش نے قرى تل گيصوم والسحاجي و الخبيرات کے علاقوں میں بڑی تعداد میں جگہ جگہ بارودی سرنگیں بچھائیں تھیں کہ جنہیں یونٹ کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا کر علاقے کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: