نماز کے اوقات کے نظم و ضبط کے لیے شعبہ انٹر نیٹ کی نئی ایپ........

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انٹر نیٹ کے شعبہ نے سماٹ فونز کے لیے ایک ایسی (Android) ایپ تیار کی ہے جس کی مدد سے ہم اپنی نمازوں کو منظم طریقہ سے ادا کر سکتے ہیں۔

یہ ایپ ہمیں نماز کے وقت کی طرف متوجہ کرنے، پڑھی جانے والی نمازوں کے اعداو و شمار اور قضاء نمازوں کو منظم طریقہ سے پڑھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

یہ ایپ حجم میں چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ انسٹال کرنے کے حوالے سے آسان ہے۔

اس ایپ کے حصول کے لیے یہ لنک استعمال کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=alkafeel.net.sallati
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: