نہج البلاغہ کی نحوی ترکیب پر مشتمل کتاب کی اشاعت.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن نے حال ہی میں نہج البلاغہ کی نحوی ترکیب پر مشتمل ایک موسوعہ شائع کیا ہے کہ جس کو استاد محمد خلیل عباس حسناوی نے تالیف کیا ہے اس کتاب کی تحقیق و ڈیزائننگ کا کام مذکورہ سیکشن کے شعبہ وحدةُ التأليف والدراسات نے سر انجام دیا ہے.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: