تصویری رپورٹ: الکفیل میوزیم میں موجود قدیم جواھرات اور سونے چاندی کے زیورات.....

زمانہ قدیم سے حضرت عباس علیہ السلام کے چاہنے والے ان کے روضہ مبارک کے لیے قیمتی ترین اشیاء ہدیہ کرتے چلے آرہے ہیں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کو مختلف زمانوں میں قیمتی اور نادر جواھرات اور زیورات بھی ہدیہ کیے گئے۔ صدامی و بعثی حکومت کے خاتمے تک جو زیورات اور سونے چاندی سے بنی دیگر اشیاء حرم میں محفوظ رہ گئیں انہیں الکفیل میوزیم میں رکھ دیا گیا۔

اس کے علاوہ اب بھی اگر سونے چاندی کی کوئی قدیم یا نادر و نایاب چیز روضہ مبارک کو ہدیہ کی جاتی ہے تو اسے بھی الکفیل میوزیم میں رکھ دیا جاتا ہے۔

الکفیل میوزیم میں موجود ان نوادرات کی تصاویر کو آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: