منبر حسینی سیمینار میں تحقیقی مقالوں کی پہلی نشست کا اختتام....

بروز جمعرات (17جمادى الثانی 1438هـ) بمطابق(16مارچ 2017ء) کو منبر حسینی سیمینار کے ضمن میں تحقیقی مقالوں کی پہلی نشست اختتام پذیر ہوئی کہ جس میں دن کے پہلے حصے میں اس نشست کی صدارت کے فرائض شیخ علی شکری نے سر انجام دئیے اور مندرجہ ذیل سکالرز نے اپنی تحقیقی کاوشوں کو سماعتوں کی نظر کیا:

1: جناب سيد مصطفى القزويني، جن کا عنوان تھا: (التحدّيات المعاصرة التي تواجه المنبر الحسينيّ).
2: جناب سيد مضر الحلو، جن کا عنوان تھا: (المنبر الحسينيّ ضرورات الواقع وآليّات التجديد).
ا3: جناب محمد نعمة السماوي، جن کا عنوان تھا: (المنبر الحسينيّ بين صياغة الوعي وتجديد الخطاب).
4: جناب ڈاکٹر ساجد صباح العسكري اور جناب صلاح عودة الدعمي، جن کا عنوان تھا: (أدوات القوّة الناعمة عند الشيعة الإماميّة.. المنبر الحسيني أنموذجاً).
5: جناب سيد محمد الحبوبي، جن کا عنوان تھا: (التحدّيات المعاصرة التي تواجه المنبر الحسينيّ).
6: جناب شيخ يحيى السعداوي، جن کا عنوان تھا: (الكشف عن مشروعيّة التجديد في المنبر الحسينيّ ثبوتاً وإثباتاً).
7: جناب شيخ جعفر فرج الله، جن کا عنوان تھا: (المنبر الحسينيّ والتحدّيات المعاصرة).
جب کہ دن دوسرے حصہ کی نشست میں صدارت کے فرائض ڈاکٹر ستار اعرجی نے سرانجام دئیے اور اس نشست میں مندرجہ ذیل 6 سکالرز نے اپنی تحقیقی کاوشوں کو سماعتوں کی نذر کیا:
1: جناب سيد محمد الحسني، جن کا عنوان تھا: (المنبر الحسينيّ في صناعة الوعي الاجتماعيّ والدينيّ).
2: جناب شيخ أسامة العتابي، جن کا عنوان تھا: (المرجع المتجوّل.. قراءة في آليّات تقييد سلوك المنبر الحسينيّ وإثرائه).
3: جناب عمار كاظم، جن کا عنوان تھا: (المنبر الحسينيّ وأهميّته في صناعة الوعي الاجتماعيّ والدينيّ.. دراسة وتحليل).
4: جناب نذير هادي الزبيدي، جن کا عنوان تھا: (قراءة سياسيّة لمراسيم العزاء الحسينيّ).
5: جناب سيد هاشم المحنّك، جن کا عنوان تھا: (المنبر الحسينيّ وفلسفة البناء التربوي والاجتماعيّ).
6: جناب ڈاکٹر حسين الساعدي، جن کا عنوان تھا: (الدور الريادي لخطباء النجف الأشرف في إثراء المنبر الحسينيّ.. اشيخ محمد علي اليعقوبي والشيخ أحمد الوائلي أنموذجاً).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: