روح النبوۃ ثقافتی سیمینار کی انتظامیہ نے پہلی پوزیشنیں حاصل کرنے والے تحقیقی مقالات کا اعلان کر دیا ہے.

الکفیل گرلز سکولز نے روح النبوۃ ثقافتی سیمینار کے ضمن میں جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کے بارے میں تحقیقی مقالوں کا ایک مقابلہ منعقد کروایا جس میں 115 تحقیقی مقالے مختلف افراد کی طرف سے موصول ہوئے ان میں سے پہلی پوزیشنیں لینے والے مقالات درج ذیل ہیں:

(المُثُل الزوجيّة العُليا في سيرة فاطمة الزهراء-عليها السلام-) تحریر: طيبة إبراهيم أسد الله

(الخطاب النسويّ وأثره في المتلقّي.. خطبة الزهراء-عليها السلام- أنموذجاً) تحریر: ڈاکٹر سجى جاسم محمد اور ڈاکٹر أنوار مجيد سرحان.

(المنهج التربويّ لخطاب الزهراء-عليها السلام- في توجيه الأمّة) تحریر: أ.م.د فاطمة كريم رسن

(بضعة رسول الله-صلّى الله عليه وآله- قدوةٌ للنساء والرجال.. دراسة تحليليّة) تحریر: م.د نهى حامد

(مقامات رائدة القيم والتربية المحمّديّة) تحریر: سوسن كاظم مهدي وشيماء كاظم مهدي

(في ظلال بيت فاطمة-عليها السلام-.. إضاءات تقويميّة في المنهج الأسري) تحریر: ڈاکٹر زهراء نور الدين قاسم

(عوامل صلاح الأسرة في الزهراء-عليها السلام-) تحریر: كفاح حداد

(البعد الإنسانيّ في الخطبة الفدكيّة للسيّدة فاطمة الزهراء-عليها السلام) تحریر: م.م شيماء نعمة محمد اور م.م زينب حسين علوان۔ یہ مقالہ انگلش میں ہے۔

اسی طرح سے انتظامیہ نے فنی مقابلوں میں پہلی پوزیشنیں لینے والوں کا بھی اعلان کر دیا ہے جو درج ذیل ہیں:

سرى نافع. کہ جنہوں نے فوٹو گرافی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
أمل الغيثاوي مناصفةً اور إيمان جعفر. کہ جنہوں نے مصوری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
إسراء حميد اور عفاف الزهراء. کہ جنہوں نے خطاطی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: