مجمع العباس(ع) کی رہائشی کالونی میں پکی سڑکوں کو بنانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام کے لیے بنائی گئی رہائشی کالونی مجمع العباس(ع) السکنی میں پکی سڑکوں کا جال بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اور ان کے معیاری ہونے کی جانچ بھی کر لی گئی ہے۔

کالونی میں موجود مرکزی سڑک 30 میٹر چوڑی ہے جبکہ فرعی سڑکیں 10 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: