کتابی نمائش ’’معرض بغداد الدوليّ للکتاب‘‘ میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا سٹال نظروں کا مرکز بنا ہوا ہے.

بغداد میں جاری ’’معرض بغداد الدوليّ للکتاب‘‘ نامی بین الاقوامی کتابی نمائش میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر و ثقافت سیکشن نے اپنا بہت بڑا سٹال لگایا ہے اور اس میں اپنی بہت سی فکری و ثقافتی منشورات کو نمائش اور فروخت کے لیے رکھا ہے۔

روضہ مبارک کی فکری و ثقافتی کتابوں اور رسالوں کو نمائش میں بہت پزیرائی مل رہی ہے پوری نمائش میں یہ سٹال لوگوں کی نظروں کا مرکز بنا ہوا ہے اور ایک بہت بڑی تعداد ان کتابوں کو دیکھنے اور خریدنے آ رہی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: