عالمی کتابی نمائش معرض کربلا کی تیاریاں جاری ہیں....

ربیع الشھادۃ عالمی سیمینار کے ضمن میں لگائی جانے والی کتابی نمائش معرض کربلا کے انعقاد کا وقت قریب آرہا ہے اور نمائش کی انتظامیہ نے بھی اپنی تیاریاں تیز سے تیز تر کر دی ہیں۔

ان دنوں مابین الحرمین میں (3,000م2) رقبہ میں کتابوں کے سٹال کی جگہ کو ایک خاص ترتیب دی جارہی ہے اور سٹیل سے بنے فریمز کو نصب کیا جا رہا ہے۔

نمائش کی جگہ کی ترتیب و تزیین کو آپ زیر نظر تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: