بریکنگ نیوز:تیرھویں سالانہ ربیع الشھادۃ سیمینار کی افتتاحی تقریب کا آغازہو چکا ہے.....

تھوڑی دیر پہلے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں تیرھویں سالانہ ربیع الشھادۃ عالمی سیمینار کا آغاز اس عنوان کے تحت ایک افتتاحی تقریب سے ہوا ہے: (الإمام الحسين-عليه السلام- غيثٌ منهمر وفيضٌ مستمرّ)

امام حسیبن علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی طرف سے منعقد ہونے والا یہ سیمینار ہر سال امام حسین علیہ السلام، حضرت عباس علیہ السلام اور امام زین العابدین علیہ السلام کے جشن میلاد کے حوالے سے منعقد کیا جاتا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی اس سیمینار میں دسیوں ممالک سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں بلکہ ہزاروں علمی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات مدعو ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: