ربیع الشھادۃ سیمینار پوری دنیا کے لیے امن و سلامتی کا پیغام ہے(نمائندہ مفتی عراق)

مفتی عراق شیخ ڈاکٹر مہدی بن احمد صمیدعی کے نمائندے شیخ سرمد تمیمی تیرھویں سالانہ ربیع الشھادۃ ثقافتی سیمینار کی تقریبات میں شریک ہیں اور اس سیمینار کی ہر سرگرمی کو بہت سراہا رہے ہیں شیخ سرمد تمیمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا دیکھ کر ہر شخص خوش ہو رہا ہے اس سیمینار میں ہر شخص دیکھ رہا ہے کہ یہ وہ عراق ہے کہ جس میں مسلمان وغیر مسلم اور عرب و غیر عرب اکٹھے ہیں اور دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہم تفرقہ اور منافقت کرنے والے افراد نہیں ہیں بلکہ جن لوگوں نے اہل بیت علیھم السلام کے ساتھ دشمنی اختیار کی وہی لوگ تفرقہ باز اور اہل نفاق ہیں۔ بے شک ربیع الشھادۃ سیمینار پوری دنیا کے لیے امن و سلامتی کا پیغام ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: